اگلی حکومت جمعیت علمائےاسلام بنائے گی فضل الرحمان
قوم کو فرقوں کی بنیاد پر لڑانے کی سازش کی جاری ہے۔ فضل الرحمان
GUWAHATI:
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ حکمران ناکام ہوگئےاگلی حکومت جمعیت علمائےاسلام بنائےگی.
پشاور میں جے یو آئی کےزیر اہتمام جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم کو فرقوں کی بنیاد پر لڑانے کی سازش کی جاری ہے، پاکستان ہمارا وطن اور ہمارا گھر ہے اسے قائم رکھنےکے لئےتمام توانائی صرف کرنا ہوگی۔
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام منتظر ہیں کہ نااہل حکمرانوں سے جان چھڑائیں، انشاء اللہ آئندہ آنے والی حکومت جمعیت علماء اسلام کی ہوگی۔
اس موقع پر مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں افراد نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا، جلسہ سے جے یو آئی کے سینیٹر غلام علی ، مولانا محمد قاسم ، و دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا۔