پٹرول 767 فی لیٹر مہنگا سی این جی کی قیمت میں 702 فی کلو اضافہ
پوٹھوہار،بلوچستان،پختونخواریجن میںسی این جی85.67 روپے کلوہوگئی،ریجن ٹومیں78.26روپے کلوملے گی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی،پٹرول7.67روپے اورہائی اسپیڈڈیزل 4.58 روپے مہنگاہوگیا،سی این جی کی قیمت میں 7.02روپے اضافہ ہوا۔ وزارت پٹرولم کی منظورکردہ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں7.67روپے اضافہ کیاگیاجس کے بعد ایک لیٹرپٹرول کی نئی قیمت93.57روپے ہوگئی۔
ہائی اسپیڈڈیزل 4.58روپے مہنگا ہونے کے بعد 101.79 روپے ہوگیا،مٹی کے تیل کی قیمت میں4.64روپے اضافہ ہواجس کے بعدمٹی کاتیل اب 92.83روپے لیٹرفروخت ہو گا،لائٹ ڈیزل 4.78 روپے اضافے کے بعد90.11 روپے کاہوگیا ،ایچ اوبی سی کی قیمت میں7.64 روپے اضافہ ہوا،اس کی نئی قیمت 120.16 روپے ہے۔ ادھرپوٹھوہار،بلوچستان اور خیبرپختونخواپرمشتمل ریجن ون میں ایک کلوسی این جی 7.02روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعداس کی نئی قیمت 85.67 روپے کلو ہو گئی۔
پنجاب اورسندھ پر مشتمل ریجن ٹو میں سی این جی 6.34روپے کلواضافے کے بعد78.26روپے میںملے گی۔ آئی این پی کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر پٹرول پمپ مالکان نے گزشتہ روزسیل بندرکھی ہے جس سے لوگوں کوشدیدمشکلات کا سامنا کرناپڑا جبکہ شہریوں نے تیل اورسی این جی کی قیمتوں میں اضافے کوظلم قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیاہے۔