پاکستان کیلیے امریکی امداد کے نتائج مایوس کن ہیںعالمی ادارہ

کیری لوگر کے تحت پاکستان کودی جانیوالی سول امدادکم کی جائے،سینیٹرفارگلوبل ڈیولپمنٹ

کیری لوگر کے تحت پاکستان کودی جانیوالی سول امدادکم کی جائے،سینیٹرفارگلوبل ڈیولپمنٹ

DIR:
ایک عالمی تحقیقاتی ادارے نے دعوی کیاہے کہ امریکاکی جانب سے مختلف شعبوں میں پاکستان کودی جانیوالی سول امدادکے خاطرخواہ نتائج برآمدنہیں ہورہے،اس لیے کیری لوگرقانون کے تحت پاکستان کودی جانے والی امدادکم کی جائے اوراسکادورانیہ پانچ سال سے بڑھاکر10سال کردیاجائے ۔


سینیٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ نے یہ رپورٹ پیرکوجاری کی ہے،اس میں امریکاپرزور دیاگیاہے کہ وہ پاکستان میں منصوبوں کیلیے عالمی بینک اوردیگر بین الاقوامی امدادی اداروں کے ساتھ مل کرکام کرے۔
Load Next Story