بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری زخمی
پاک فوج نے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
KINGSTON:
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرسیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق پاک فوج نے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔