سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 50 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت15 روپے کے اضافے سے 725 روپے ہوگئی۔
ISLAMABAD:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور 257 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہوراسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر50 ہزار 300 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر43 ہزار 114 روپے ہوگئی اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت15 روپے کے اضافے سے 725 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت13.28 روپے بڑھ کر 621.42 روپے ہوگئی۔