ماہ صیام میں 9 ہیلی کاپٹر حرم شریف کی نگرانی کرنے لگے
سعودی حکومت نے مانیٹر کرنے کے لیے 9ہیلی کاپٹرز مختص کیے ہیں جو24 گھنٹے کام کر رہے ہیں
ماہ صیام کے موقع پرعمرہ زائرین کی تعداد بڑھ جانے اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے روزہ داروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے اور سیکیورٹی کو فول پروف یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق سعودی حکومت نے مانیٹر کرنے کے لیے 9 ہیلی کاپٹرز مختص کیے ہیں جو24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ جنرل عیدالحربی کا کہنا تھا کہ ان ہیلی کاپٹروں کے لیے شاہ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس، النور اسپتال اور حرا اسپتال کے ہیلی پیڈ استعمال کیے جا رہے ہیں۔