رقص میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی کرسٹن اسٹیورٹ
کیرئیر کے لیے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، ہالی وڈ اداکارہ
ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے کہا ہے کہ ان کے کے نزدیک رقص عریانی سے زیادہ مشکل کام ہے۔
ٹوئیلاکیٹ فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی ادکارہ کرسٹن سٹیورن جو اپنی آیندہ فلم'' آن دی روڈ'' کے لیے عریاں مناظر کی عکسبندی کروائیں گی نے رقص کو عریاں ہونے سے زیادہ چیلنجنگ قرار دیدیا۔ انھوں نے کہا کہ رقص کو بہتر طریقے سے ادا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ رقص میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔
اس کے لیے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اداکارہ نے اپنی آیندہ فلم میں کچھ بولڈ مناظر پر لوگوں کے منفی تاثر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جانتی ہیں کہ یہ بات لوگوں کو ناگوار گزرے گی لیکن یہ ناگواری ان کے کیرئیر کو صحیح سمت کی طرف لے جا رہی ہے اور وہ اس بات پر مطمئن ہیں۔