آسٹریلیا طیارے میں بم کی افواہ پر مسافروں نے چھلانگیں لگا دیں

جہاز کے باتھ روم میں دھمکی آمیز نوٹ پر مسافروں نےبھاگو بھاگوچلانا شروع کردیا

جہاز کے باتھ روم میں دھمکی آمیز نوٹ پر مسافروں نےبھاگو بھاگوچلانا شروع کردیا . فوٹو :فائل

SHANGLA:
آسٹریلیا کے ایک ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے میں بم کی افواہ پر مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگا دیں۔


البوری ایئر پورٹ پر اندورن ملک پرواز کے باتھ روم میں دھمکی آمیز نوٹ پر مسافروں نے ''اپنا سامان چھوڑو''، '' باہر نکلو'' اور '' بھاگو بھاگو''چلانا شروع کیا اور طیارہ خالی کر دیا گیا۔
Load Next Story