نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 33پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا
نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر لاگو ہوگا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 33پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں یہ اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے،قیمت میں اضافے کا اطلاق دسمبر 2012 سے ہوگا، نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر لاگو ہوگا۔