اے بی ڈی ویلیئرز ون ڈے کیریئر میں پہلی مرتبہ گولڈن ڈک پرآؤٹ
جنوبی افریقی کپتان اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر 7 ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز ون ڈے کیریئر میں پہلی مرتبہ گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو گئے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ میں وہ اپنے ایک روزہ کیریئر میں پہلی مرتبہ اپنی اننگز کی پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹ گئے، اسپنر عماد وسیم کی گیند پر انہوں نے پوائنٹ پر کھڑے محمد حفیظ کو کیچ تھمایا۔
ڈی ویلیئرز 220 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 24 سنچریز اور 53 نصف سنچریز کی مدد سے 9303 رنز بنا چکے ہیں، جنوبی افریقی کپتان مجموعی طور پر 7 ویں مرتبہ صفر پر آﺅٹ ہوئے۔