ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
پولیس نے چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد کر لئے۔
پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے چھاپہ مار کر بارودی مواد سے بھری خودکش جیکٹ، 2 ریموٹ کنٹرول بم، 2 دستی بم، ایک جی پی ایس اور ایک بیٹری برآمد کر لی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 10 کلو گرام سیفٹی فیوز وائر، 12 الیکٹرک ڈیٹونیٹر، 3 کلو وزنی پرائما کارڈ تار بھی قبضے میں لے لیا۔