پہلی بار 50 سالہ خواجہ سرا نے بھی برطانوی الیکشن میں حصہ لیا

خواجہ سرا اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے الیکشن میں شریک ہوئیں۔

خواجہ سرا اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے الیکشن میں شریک ہوئیں۔ فوٹو: اے ایف پی

ICC:
برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں پہلی بار ایک خواجہ سرا امیدوارنے بھی حصہ لیا، خواجہ سرا اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے الیکشن میں شریک ہوئیں۔


خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے طویل عرصے سے سرگرم 50 سالہ صوفی کک کنزرویٹیو پارٹی کے اْس قانون ساز کے مدمقابل انتخابات میں کھڑی ہوئیں جو دو دہائیوں سے ایسٹ وردنگ اور شورہیم میں جیتتے چلے آرہے ہیں۔واضح رہے کہ برطانیہ میں 2010 ء میں پاس ہونے والے قانون کے تحت خواجہ سرا افراد کو اپنے حقوق کا تحفظ حاصل ہے۔
Load Next Story