الیکشن کمیشن نے اداروں میں بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا

الیکشن کمیشن رپورٹس کا جائزہ لے کر متعلقہ محکموں کے خلاف کارروائی پر بھی غور کرے گا۔

الیکشن کمیشن رپورٹس کا جائزہ لے کر متعلقہ محکموں کے خلاف کارروائی پر بھی غور کرے گا۔۔ فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پابندی کے باوجود مختلف اداروں میں بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔


ذرائع نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پابندی کے باوجود سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے بھرتیوں سے متعلق چھپنے والی میڈیا رپورٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن رپورٹس کا جائزہ لے کر متعلقہ محکموں کے خلاف کارروائی پر بھی غور کرے گا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 جنوری کو بھرتیوں پر پابند عائد کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

Recommended Stories

Load Next Story