اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 25ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 9 سے 17 مارچ تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 9 سے 17 مارچ تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔ فوٹو اے ایف پی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔


سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا، ٹریننگ کیمپ میں جوممکنہ کھلاڑی شرکت کریں گے ان میں محمد وقاص، شفقت رسول، حسیم خان، علی شان، محمد عتیق، وسیم احمد، کاشف علی، عمران شاہ، عمران بٹ ، کاشف شاہ، محمد عمران، محمد رضوان، محمد توثیق، خلیل احمد ، فرید احمد ، راشد محمود بھی شامل ہیں۔

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 9 سے 17 مارچ تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔
Load Next Story