مہنگائی کے حساب سے معاوضہ دیا جائے میرا

میرا نے 3 دن کے ڈرامے کا 25 لاکھ روپے مانگ رہی ہیں جو کہ کوئی بھی پروڈیوسر دینے کا تیار نہیں۔

میرا نے 3 دن کے ڈرامے کا 25 لاکھ روپے مانگ رہی ہیں جو کہ کوئی بھی پروڈیوسر دینے کا تیار نہیں۔ فوٹو : فائل

فلم اسٹار میرا نے مہنگائی کے ساتھ اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا۔


ذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا نے چند دن پہلے عید کے16دنوں کے ڈرامے کا معاوضہ 50لاکھ روپے مانگا مگر اب اچانک اس میں اضافہ کر دیا ہے اور وہ اب 3 دن کے ڈرامے کا 25 لاکھ روپے مانگ رہی ہیں مگرکوئی بھی پروڈیوسر میرا کا اتنا بھاری معاوضہ دینے کے لیے تیار نہیں جسکی وجہ سے میرا کے عید پر کسی اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے کے آثار نظر نہیں آتے۔
Load Next Story