ناروے اراکین پارلیمنٹ کی ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام دینے کی حمایت
ناروے کی حکمران لیبر پارٹی کے 2 ارکان نےملالہ کا نام ناروے کی نوبل کمیٹی میں جمع کرا دیا
اراکین پارلیمنٹ نے پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام دینے کی حمایت کر دی.
ناروے کی حکمران لیبر پارٹی کے 2 ارکان نےملالہ کا نام ناروے کی نوبل کمیٹی میں جمع کرا دیا،اب ناروے کی نوبل کمیٹی یہ نام سویڈن کو بھجوائے گی جہاں نوبل انعام سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
لیبر پارٹی کی ویب سائٹ کے مطابق ملالہ کو طالبان کے خلاف لکھنے پر گولی کا نشانہ بنایا گیا، ویب سائٹ پر یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کے لئے جدوجہد کی ہے اور اس وجہ سے انہیں نوبل انعام ملنا چاہیے۔