شوال کا چاند 25 جون کو نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں محکمہ موسمیات

شوال کا چاند 24جون کو 7بجکر 31منٹ پر پیدا ہو گا تاہم یہ 25جون کی شام نظر آ سکے گا، محکمہ موسمیات

شوال کا چاند 24جون کو 7بجکر 31منٹ پر پیدا ہو گا تاہم یہ 25جون کی شام نظر آ سکے گا، محکمہ موسمیات۔ فوٹو: فائل

محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔


محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 جون بروز اتوار کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت واضح ہیں، شوال کا چاند 24جون کو 7بجکر 31منٹ پر پیدا ہو گا تاہم یہ 25جون کی شام نظر آ سکے گا جبکہ اس روز ملک بھر میں مطلع صاف جبکہ بعض مقامات پر جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
Load Next Story