اے این ایف کا کورنگی میں گودام پرچھاپہ 75من چرس برآمد

اے این ایف کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

اے این ایف کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ فوٹو: ماحا حیدر/ فائل

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کورنگی میں چھاپہ مار کر 3 ہزار کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔


تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب ایک گودام پر چھاپہ مار کر 3 ہزار کلو گرام(75من ) چرس برآمد کرلی ، اے این ایف کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔
Load Next Story