اسنوکر آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کوارٹر فائنل میں عالمی چیمپئن نے سخت مقابلے کے بعد 2 مرتبہ کے ایشین چیمپئن تھائی لینڈ کے پرا پروت کو 4-3 سے شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں عالمی چیمپئن نے سخت مقابلے کے بعد 2 مرتبہ کے ایشین چیمپئن تھائی لینڈ کے پرا پروت کو 4-3 سے شکست دی۔ فوٹو: فائل

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف تھائی لینڈ میں ہونے والے سنگسم مکدہن رینکنگ اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔


موصولہ اطلاعات کے مطابق کوارٹر فائنل میں عالمی چیمپئن نے سخت مقابلے کے بعد 2 مرتبہ کے ایشین چیمپئن تھائی لینڈ کے پرا پروت کو 4-3 سے شکست دی۔
Load Next Story