کلاسیکی موسیقی پسند کرنیوالے کم ہو گئے غلام علی
سر اور لے کوجاننے والا ہی بڑا گلوکار بنتا ہے اوراسی کو دنیا پیار کرتی ہے ،میڈیا سے گفتگو
عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک استاد غلام علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کلاسیکی موسیقی کے چاہنے والے آہستہ آہستہ کم ہوتے جارہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں غلام علی نے کہا کہ سر اور لے کوجاننے والا ہی بڑا گلوکار بنتا ہے اوراسی کو دنیا پیار کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ غزل گائیکی میں استاد برکت علی خان، مہندی حسن، فریدہ خانم اور میڈم نور جہاں کی شخصیت سے بہت متاثرہوں یہ سچے سروں کے ساتھ گاتے تھے جب کہ بھارت میں آشابھوسلے اورلتاجی کمال کی فنکارہ ہیں مگری میر ی ذاتی رائے ہے کہ ہر پھول کی مختلف خوشبو ہوتی ہے۔