گووندا بھی ’’ جگا جاسوس‘‘ کا حصہ بن گئے

گووندا فلم میں مختصر لیکن اہم کردار نبھا رہے ہیں۔

گووندا فلم میں مختصر لیکن اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار گووندا بھی فلم جگا جاسوس کا حصہ ہوں گے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گوندا کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اداکار فلم جگا جاسوس کا حصہ ہوں گے، اداکار فلم میں مختصر لیکن اہم کردار نبھا رہے ہیں، ان کی فلم میں حلیے کی تصویر فلم کے ہدایتکار انوراگ باسو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی ہے۔

 
Load Next Story