پی ايس اوکا عيد پر پٹرول كی قيمت ميں كمی كا اعلان

عوام عید کے تینوں دنوں میں ایک لیٹر پیٹرول پرایک روپے کی رعایت حاصل كرسكيں گے، ترجمان پی ايس او

عوام عید کے تینوں دنوں میں ایک لیٹر پیٹرول پرایک روپے کی رعایت حاصل كرسكيں گے، ترجمان پی ايس او: فوٹو: فائل

پی ايس او نے عيد كی تعطيلات ميں پٹرول كی قيمت ميں ایک روپے کمی كا اعلان کردیا۔


پاكستان اسٹيٹ آئل نے عيد الفطركی 3 روزہ تعطيلات كے دوران صارفين كوسہولت ديتے ہوئے پٹرول كی قيمت ميں ايک روپے فی لیٹركمی كا اعلان كيا ہے۔

ترجمان پی ايس اوكے مطابق ملک بھرميں قائم پی ايس اوكے پیٹرول پمپس سے عيد الفطركے تينوں روز صارفين فی لیٹر پٹرول پر ايک روپے كی رعايت حاصل كرسكيں گے۔
Load Next Story