لاہورمیں زیرتعمیرعمارت گرنے کے واقعے کانوٹس لیاجائےایم کیوایم
ارکان قومی اسمبلی نے جاں بحق ہونے والے افرادکے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
ایم کیوایم کے ارکان قومی اسمبلی نے لاہورکے علاقے نشترکالونی میں زیرتعمیر عمارت گرنے کے نتیجے میں2افرادکے جاںبحق ومتعددکے زخمی ہونے پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ وہ زیر تعمیر عمارت گرنے کانوٹس لے اوراس میں ملوث ذمے دارافراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے۔
ارکان قومی اسمبلی نے جاںبحق ہونے والے افرادکے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیاہے۔
ارکان قومی اسمبلی نے جاںبحق ہونے والے افرادکے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیاہے۔