گوجرانوالہ آئل کنٹینر میں آگ لگنے سے قریبی دکان میں دھماکا ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

دھماکے سے دکان مکمل طورپرتباہ ہوگئی جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے سے دکان مکمل طورپرتباہ ہوگئی جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

باجوڑ روڈ پر آئل کنٹینر میں آگ لگنے سے قریب واقع دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کنٹینر میں آگ لگنے کا واقعہ باجوڑ روڈ پر پیش آیا جس سے قریبی دکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے دکان مکمل طورپرتباہ ہوگئی ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
Load Next Story