سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورئہ پاکستان کے امکانات مسترد کردیے
چند روز قبل ہی چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی نے سری لنکن بورڈ نے اپنی ٹیم بھجوانے کی خوشخبری سنائی تھی۔
KARACHI:
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورئہ پاکستان کے امکانات مسترد کردیے۔
غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق ایک عہدیدارکا کہنا ہے کہ ٹیم کو پاکستان بھجوانے کا کوئی پروگرام نہیں لیکن اکتوبر میں یواے ای میں سیریز ہوگی۔
یاد رہے کہ چند روز قبل ہی چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی نے خوشخبری سنائی تھی کہ نہ صرف ستمبر میں ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی بلکہ سری لنکن بورڈ نے بھی سال کے آخر میں اپنی ٹیم بھجوانے کیلیے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔