فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا
ڈیزل اور پٹرول کاروں کی فروخت 2040 تک بند کردی جائے گی، وزیر ماحولیات نیکولاس ہولاٹ
فرانس پیرس موسمیاتی معاہدے کے تحت اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کر دے گا۔
گزشتہ روز وزیر ماحولیات نیکولاس ہولاٹ نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہاکہ اسے حقیقی انقلاب قرار دیتے ہوئے کہاکہ ڈیزل اور پٹرول کاروں کی فروخت 2040 تک بند کردی جائے گی تاہم ہدف تک پہنچنا خصوصاً آٹو سیکٹر کے لیے مشکل ہوگا مگر فرانس کی کار انڈسٹری تبدیلی کے لیے تیار ہے۔