خالد لطیف کی ریکارڈنگز کیس میں شامل کرنے کی درخواست مسترد
شرجیل خان کیس میں خالد لطیف کی ریکارڈنگ سے متعلق درخواست پر فیصلہ 13 جولائی کو ہو گا
اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کی جانب سے خالد لطیف کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگز کو کیس میں شامل کرنے کی درخواست شرجیل خان نے مسترد کردی۔
کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے درخواست کا مقصد کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کےخلاف استعمال کرنا ہے۔ عاقب جاوید کی شہادت پر لکھی تحریر میں کچھ تحفظات تھے جنہیں ویڈیو ریکارڈنگ دکھا کر دور کر دیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد
شرجیل خان کیس میں خالد لطیف کی ریکارڈنگ سے متعلق درخواست پر فیصلہ 13 جولائی کو ہو گا، اسی سماعت میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز کو بھی بیان دینے کیلیے طلب کیا گیا ہے۔