طالبان سے مذاکرات کیلیے افغانستان کردارادا کرے حنا کھر
افغانستان میں امن چاہتے ہیں،پاکستان پرطالبان کی مددکاالزام بے بنیاد ہے، وزیرخارجہ
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں بطور معاون پاکستان کا کرداراہم ہے۔
لندن مذاکرات میں افغانستان کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا افغانستان میںامن کے خواہاں ہیں۔ پاکستان پرطالبان کی مددکا الزام بے بنیادہے۔
منگل کو میڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ پاکستان خود طالبان کے ہاتھوں نقصان اٹھارہاہے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہاکہ مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفادہیں۔