لاہور رنگ روڈ بنانے کے لئے بحریہ ٹاؤن کے گھر مسمار کرنے کا فیصلہ
کم آمدنی والے افراد کے گھر بنانے کے لئے یہ جگہ 2008 - 9 میں لی گئی تھی، ترجمان بحریہ ٹاؤن
ترجمان بحریہ ٹاؤن کے مطابق پنجاب حکومت رنگ روڈ بنانے کے بحریہ ٹاؤں کے تعمیر کردہ گھر مسمار کررہی ہے۔
ترجمان بحریہ ٹاؤن کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے بحریہ ٹاؤن کے بنائے گھر مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے یہ جگہ 2008 اور 2009 میں حاصل کی تھی اور اس پر تمام گھر کم آمدنی والے افراد کے لئے بنائے گئے تھے تاہم پنجاب حکومت نے رنگ روڈ بنانے کے لئے تعمیرشدہ مکانات خالی کرانے کا نوٹس دے دیا ہے ملک ریاض کل پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گے۔