امریکا میں کار بم دھماکا پولیس افسر سمیت 2ہلاک متعدد زخمی
بم حملے کی ذمے داری فری آرمڈ فورسز آف کولمبیانے قبول کر لی، آئندہ چند روزمیں ایسے ہی مزیدحملے کرنیکی دھمکی.
لاطینی امریکی ریاست کولمبیامیں کار بم دھماکے میں ایک پولیس افسرسمیت 2 افراد ہلاک اور3سے زائدشدیدزخمی ہوگئے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق کار کوجنوب مغربی علاقے ایل پالو سے450کلو میٹر واقع بگوٹاکے قریب فوجی چیک پوسٹ پررکنے کیلیے کہا گیا تاہم اس دوران کارکو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس افسراورایک شہری ہلاک اور3سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے،کار بم حملے کی ذمے داری فری آرمڈفورسز آف کولمبیا نے قبول کر لی ہے۔ ایف اے آر سی نے کولمبیا کی حکومت کوخبردارکیاہے کہ وہ چنددنوں میں ایسے مزیددھماکے کریںگے۔