کراچی میں امن کیلیے مزیدسخت اقدامات کیے جائیںصدرزراری

تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹڈآپریشن جاری رکھاجائے

تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹڈآپریشن جاری رکھاجائے۔ فوٹو: فائل

صدرزرداری نے کہاہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے، نگراں حکومتوں کاقیام سیاسی قوتوں کی مشاورت سے کیاجائے گا۔

کراچی میں قیام امن کیلیے حکومت سندھ مذیدسخت ترین اقدامات کرے ۔بدھ کو صدر نے وزیر اعلیٰ سندھ کوہدایت کی کہ کراچی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔




صوبے میں تمام اہم ایشوزپراتحادی جماعتوںکی مشاورت سے فیصلے کیے جائیں اورعوام کے مسائل حل کیے جائے۔ واضح رہے کہ صدرمملکت بدھ کودورہ برطانیہ مکمل کرکے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story