وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا وزیراعظم نوازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار
BAKU:
وزیراعظم نوازشریف سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے ملاقات کی اس دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔