کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج ’’یوم الحاق پاکستان‘‘ منایا جائے گا
اس دن کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
MILAN:
کنٹرول لائن کے دونوں جانب آج ''یوم الحاق پاکستان ''منایا جائے گا۔
یوم الحاق پاکستان کا یہ دن 19جولائی 1947کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی، اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس میں کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے کنٹرول لائن کے دونوں جانب مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔