پاک بھارت تعلقات موسم کی طرح بدلتے ہیںمہیش بھٹ

پاکستان سے لوگوں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرتا ہوں اور اس پر مجھے فخر ہے، مہیش بھٹ

پاکستان اور ثقافتی طور پر یکساں اقدار رکھتے ہیں، مہیش بھٹ۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات موسموں کی طرح تبدیل ہوتے ہیں۔


اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں پاکستان سے لوگوں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرتا ہوں اور اس پر مجھے فخر ہے انھوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے بے پناہ ٹیلنٹ ملتا ہے انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت اگرچہ اب علیحدہ علیحدہ ہو چکے ہیں تاہم ثقافتی طور پر دونوں ملک یکساں اقدار رکھتے ہیںایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقات موسموں کی طرح بدلتے ہیں۔
Load Next Story