پشاورنامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر وکیل ملک جرار جاں بحق
ملک جرار کا شمار سینئر وکلاء میں ہو تا تھا وہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بارایسوسی کے رکن بھی رہے۔
گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر وکیل ملک جرار کو قتل کر دیا۔
ملک جرار ایڈووکیٹ آج صبح بچوں کو گاڑی میں اسکول چھوڑنے کے لئے گھر سے نکلے تو گلبہار نمبر ایک میں گھات لگائے بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس نے ملک جرار کو اسپتال منتقل کردیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے، ملک جرار کا شمار سینئر وکلاء میں ہو تا تھا وہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بارایسوسی کے رکن بھی رہے۔