چولہے سے گھر میں آگ لگ گئی بچی ہلاک
گھر جل کر خاکستر، مکین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے امداد کے منتظر
جاتی کے قریب گائوں میں گھر میں جلتے ہوئے چولہے سے آگ لگنے کے نتیجے میں 4سالہ بچی ماروی ڈانڈل جل کر موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ پورا گھر خاکستر ہوگیا۔
بچی کے والد نے صحافیوں کو بتایا کہ آگ کی تباہی کے بعد مقامی انتظامیہ کا کوئی اہلکار جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔
اس نے کہا کہ ہم بے سہارا عورتوں، معصوم بچوں کے ساتھ کھلے آسمان کے نیچے سردی میں بیٹھے ہیں۔ واقع کی اطلاع کے بعد صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے متاثرہ خاندان کو امدادی رقم دی۔