نوکیا 5کی پاکستان میں فروخت شروع
اس ڈیوائس میں اعلیٰ ترین کاریگری، منفردڈیزائن اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فیچرزموجود ہیں
ہوم آف نوکیا فونز ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنے دوسرے اسمارٹ فون نوکیا5 کی پاکستان میں ایڈوانس ٹیلی کام کے ذریعے فروخت شروع کردی ہے۔
اس سال کے آغاز میں بارسلونا، اسپین میں موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران متعارف کرائی گئی۔ اس ڈیوائس میں اعلیٰ ترین کاریگری، منفردڈیزائن اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فیچرزموجود ہیں جو فون کو اپنے انداز میں استعمال کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ اس حوالے سے ایچ ایم ڈی گلوبل کے ہیڈ آف نیئر ایسٹ کامران خان نے کہنا ہے کہ نوکیا 3کے حوالے سے موصول ہونے والی زبردست پذیرائی کے بعد آج پاکستان میں کسٹمرز کیلیے نوکیا5 پیش کرنے پرہمیں بہت خوشی ہے۔
نوکیا 5 کی قیمت 21900 روپے رکھی گئی ہے۔