’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

ایکشن سے بھرپور فلم’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔

ایکشن سے بھرپور فلم’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ فوٹو : فائل

رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ''چین آئے نہ'' اور ''جیو سر اٹھا کے'' ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔


رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ''جیو سر اٹھا کے'' کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ فلم چین آئے نہ کی ہدایات معروف ہدایتکار سید نور نے دی ہیں تاہم دونوں فلمیں 11 آگست کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائیں گی۔
Load Next Story