کسی پر تنقید نہیں کرینگےاﷲ انکوبھی ہدایت دےنوازشریف

میٹرو بس عوام دوستی کا ثبوت ہے‘ کراچی لاہور موٹروے بھی بنے گی،میڈیا سے گفتگو

میٹرو بس عوام دوستی کا ثبوت ہے‘ کراچی لاہور موٹروے بھی بنے گی،میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشر یف کا کہنا تھا کہ میٹرو بس منصوبہ (ن) لیگ کی عوام دوستی کا ثبوت ہے اور (ن) لیگ پر آئندہ انتخابات میں عوام نے اعتماد کیا تو ملک کو ایک بار پھرترقی وخوشخالی کی راہ پر گامزن کیا جائیگا۔

افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کسی پر تنقید نہیں کرنا چاہتے ۔




اللہ تعالیٰ ''انکو'' بھی ہدایت دے، کراچی لاہور موٹر وے بھی بنے گی، تمام بڑے منصوبے ( ن ) لیگ کے دور میں شروع ہوئے، ہم نے ہی ایٹمی دھماکے کیے اور ملک کی خدمت کی۔

Recommended Stories

Load Next Story