پشاور مالاکنڈ اور چترال میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی کی گہرائی 189 کلو میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز
پشاور، مالاکنڈ، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چترال اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 189 کلو میٹر اور مرکز مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔