مالدیپ کے سابق صدر کے وارنٹ بھارتی سفارتخانے میں چھپ گئے
مالدیپ کے سابق صدرکیخلاف اختیارات کے غلط استعمال پرمقدمہ چل رہا ہے اورعدالت نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کررکھے ہیں۔
مالدیپ کے سابق صدر محمد ناشید نے بھارتی سفارتخانے میں پناہ مانگ لی۔
محمدناشید مقامی مجسٹریٹ کی طرف سے وارنٹ جاری کیے جانے کے بعد گرفتاری سے بچنے کیلیے بھارتی سفارتخانے پہنچ گئے تھے۔ انھوں نے ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری بھارتی سفارتخانے کے باہر کھڑی ہے اورانھیں گرفتار کرنا چاہتی ہے۔
مالدیپ کے سابق صدرمحمد ناشید کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال پرمقدمہ چل رہا ہے اورعدالت نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کررکھے ہیں۔سابق صدرکے حامیوں کاکہنا ہے کہ محمدناشیدکاسیاسی ٹرائل کیا جارہا ہے ۔