وینزویلا کی جیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 37 قیدی ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن پر قیدیوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی، حکام
XINJIANG:
وینزویلا کی جیل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں 37 قیدی ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی جیل کو پرتشدد گروپوں سے چھڑانے کے لیے حکومتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن پر قیدیوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی، جس کے نتیجے میں 37 قیدی ہلاک ہو گئے۔
وینزویلا کے حکام کے مطابق انسانی حقوق کے وکیلوں کی جانب سے مسلسل یہ شکایات سامنے آ رہی تھی کہ پرتشدد گروپوں کا ملک کے بہت سے جیلوں پر کنٹرول ہے اور وہ وہاں منشیات فروشی اور ہتھیاروں کی خرید و فروخت عام ہے۔ حکومت کی اسپیشل سیکیورٹی فورسز جیلوں سے ان گروپوں کے کںٹرول کے خاتمے کے لیے وقتاً فوقتاً آپریشنز بھی کرتی رہتی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ شدت پسند گروپوں سے جیل کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کے لیے رات گئے آپریشن شروع کیا گیا تو قیدیوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس پر بڑی تعداد میں قیدیوں کی ہلاکتیں ہوئیں اور مردہ خانہ بھی لاشوں سے بھر گیا۔