آسٹریلین سائیکلنگ کوچ گرے ویسٹ چل بسے
ماضی میں گرے ویسٹ نے1982 کے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔
معروف آسٹریلوی سائیکلنگ کوچ گرے ویسٹ 57 برس کی عمرمیں چل بسے۔
گرے ویسٹ نے گزشتہ برس موٹر نیورون ڈیزیز( ایم این ڈی ) نامی بیماری تشخیص ہوجانے پر آسٹریلیا کے ہیڈ ٹرک اسپرنٹ کوچ کا عہدہ چھوڑدیا تھا، وہ اس منصب پر 8 برس تک فائز رہے تھے۔
گرے ویسٹ کی زیرکوچنگ خاتون سائیکلسٹ اینا میریز نے 2012 کے لندن اولمپکس میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا، گرے ویسٹ کے انتقال کا اعلان سائیکلنگ آسٹریلیا نے کردیا، ماضی میں انہوں نے 1982 کے کامن ویلتھ گیمز کے 4 ہزار میٹر ٹیم پرسوئٹ میں ملک کے لیے گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔