گلگت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
گلگت اور گردو نواح میں درمیانے درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی زمین میں گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اسکردو سے 35 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔
Load Next Story