ہر طرح کا کردار نبھانا چاہوں گی نیہا شرما
جو بھی کردار ملے اسے سنجیدگی سے کروں گی ، بالی وڈ اداکارہ
بالی وڈ اداکارہ نیہا شرمانے کہا ہے کہ وہ فلموں میں کس طرح کے کردار ادا کریں گی اس کے لیے انھوں نے کوئی حد مقرر نہیں کی۔
انھوں نے کہا کہ ہر طرح کا کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔ایک انٹرویو میں کے دوران نیہا شرما نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ میں کس طرح کے مناظر کروں گی اور کس طرح کے نہیں۔
اس لیے میں نے سوچا ہے کہ میں کوشش کروں کہ جو کردار بھی کروں وہ سنجیدگی سے کروں، میں نے اپنے لیے کوئی حد مقرر نہیں کی ہے اور نہ ہی مستقبل کے بارے میں زیادہ سوچا ہے۔واضح رہے کہ بالی وڈ میں حال ہی میں قدم رکھنے والی شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے اپنی پہلی فلم دبنگ کی ریلیز سے پہلے ہی یہ واضح کردیا تھا کہ وہ فلموں میں جسم کی نمائش نہیں کریں گی۔