توقیرصادق عرب امارات میں گرفتارنہیں کیے جا سکتےذرائع
سابق چیئر مین اوگرا اس وقت ہی گرفتارہوسکتے ہیں جب وہ پاکستان آنیوالی فلائٹ پرسوارہوں
سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق متحدہ عرب امارات میں گرفتار نہیں ہوسکتے۔
نجی ٹی وی نے بتایاکہ توقیرصادق صرف اس وقت ہی گرفتار ہوسکتے ہیں جب وہ پاکستان آنیوالی فلائٹ پرسوار ہوں ورنہ پاکستان حکام متحدہ عرب امارات میں وہ گرفتار نہیں ہوسکتے۔
پولیس کی ٹیم نے جنوری میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جسکی وجہ سے مقامی جرائم کی تفتیش کے سیکشن اورانٹرپول کوتوقیرصادق کو ڈھونڈنے میں آسانی ہوئی اور پتہ چلا کہ وہ مبینہ طور پرمقامی کفالت کے قوانین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اس کے بعد انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ توقیر صادق کو متحدہ عرب امارات میں 31 جنوری کو حراست میں لیا گیا تھا۔وہ عجمان میں شیئرکے کام کرنے کے پرمٹ پر رہ رہے تھے جو 3 سال کا تھا۔