سرکاری خزانے سے آئس کریم کھانے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید

اسرائیلی وزیراعظم نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس کیلئے 2700 ڈالر کی آئس کریم بجٹ کی منظوری دی تھی

اسرائیلی وزیراعظم نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس کیلئے 2700 ڈالر کی آئس کریم بجٹ کی منظوری دی تھی. فوٹو: رائٹرز


سرکاری خزانے سے آئس کریم کھانے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں۔


اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے سرکاری خزانے سے آئس کریم کھانے کی خبر پر اسرائیلی عوام نے شدید غم وغصے کا اظہارکیا، اسرائیلی وزیراعظم نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس کے لئے 2700 ڈالر کی آئس کریم بجٹ کی منظوری دی تھی تاہم میڈیا میں خبر نشر ہونے اور عوام کے شدید ردعمل کے بعد آئس کریم بجٹ ختم کردیا گیا۔
Load Next Story