قتل کا ملزم 14 سال عمرقید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری
ملزم کوٹرائل کورٹ نے سزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا
سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نے سزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی بنا پر ملزم کو بے گناہ قرار دے دیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: قتل کا ملزم 17 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری
واضح رہے کہ ملزم جنید پر2006 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیرینہ دشمنی پرسہیل کے قتل کاالزام تھا۔