ماڈل نکول فاریہ کی نئی بالی وڈ فلم کی شوٹنگ شروع

فلم میں نکول فاریہ کو اہم کردار ملا ہے اور فلم کو سیٹ کی زینت بھی بنایا گیا ہے۔

نکول فاریہ بالی وڈ فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو : فائل

بھارتی ماڈل نکول فاریہ نئی بالی وڈ فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں واضح رہے کہ نکول فاریہ نے10 20میں مس ارتھ کا عالمی مقابلہ جیت کر بھارت کو پہلی بار یہ اعزازدلایا ۔نکول فاریہ کھولے کی نئی فلم سائن کرچکی ہیں ۔


بالی وڈ ذرایع نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایتکار دیویا کھوسلے کی نئی فلم میں نکول فاریہ کو اہم کردار ملا ہے اور فلم کو سیٹ کی زینت بھی بنایا گیا ہے ۔ذرایع کے مطابق فاریہ نئی بالی وڈ فلم میں اپنے کردار کو نبھانے کے لیے ان دونوں شوٹنگز میں مصروف ہیں ،نکول فاریہ کی اس نئی فلم کی شوٹنگ جنوبی افریقہ میں جاری ہے ۔
Load Next Story