الیکشن میں امن وامان کی ذمے دارحکومت ہےچیف الیکشن کمشنر


انتخابات کے دوران امن وامان کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن کی نہیں حکومت کی ذمے داری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر فوٹو: ایکسپریس/فائل
انتخابات کے دوران امن وامان کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن کی نہیں حکومت کی ذمے داری ہے، انھوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں غلطیاں کیں لیکن اب ہم آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلیے روزانہ 18گھنٹے کام کررہے ہیں۔